sohail
04-11-2009, 09:12 AM
Salam::
امتحان
باپ
پیپر کیسا ہوا ؟؟
بیٹا
صرف پہلا سوال رہ گیا، دوسرا آ نہیں رہا تھا، چوتھا سوال کرنا بھول گیا
پانچواں سوال نظر نہیں آیا اور چھٹا سوال صفحے کے دوسری طرف تھا
باپ
اور تیسرا سوال ؟
بیٹا، صرف وہی غلط ہوا تھا]