PDA

View Full Version : یہ تیری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو



sohail
04-11-2009, 07:53 AM
اپنے ہاتھوں کی لیکروں میں بسا لے مجھ کو
میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو

مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
یہ تیری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو

خود کو میں بانٹ نہ ڈالوں کہیں دامن دامن
کر دیا تو نے اگر میرے حوالے مجھ کو

وعدہ پھر وعدہ ہے میں زہر بھی پی جاؤں قتیل
شرط یہ ہے کوئی بانہوں میں سنبھالے مجھ کو‎

TheMask
04-16-2009, 07:14 AM
boht achi selection hay

Raniya
04-20-2009, 12:51 AM
very nice poetry

love
04-20-2009, 05:56 AM
nice.. super star..........