PDA

View Full Version : میرے لیے کیا ہو تم



sohail
04-10-2009, 08:45 AM
میں کیسے بتاوں میرے لیے کیا ہو تم

کراچی کی نمکو ھو

حیدرآباد کا میٹھا پان

لاڑکانہ کا امرود ھو تم

چمن کا انگور ھو تم

میں کیسے بتاوں؟میرے لیے کیا ہو تم؟

ملتان کا سوہن حلوہ ھو تم

شکار پور کا اچار ہو تم

لاہور کا چرغہ ھو تم

قصور کا فالودہ ھو تم

حوشاب کا دوھودا ھو تم

میں کیسے بتاوں؟ میرے لیے کیا ہو تم؟

کوئٹہ کا ڈرائی فروٹ ہو تم

سرگودھا کا مالٹا ھو تم

میاں چنوں کی برفی ھو تم

پشاور کا نسوار ھو تم

چار سدہ کا چپلی کباب ھو تم

خیبر کی بندوق ھو تم

میں کیسے بتاوں میرے لیے کیا ہو تم

Raniya
04-10-2009, 04:08 PM
wah jee waha kia baat hai yani sab kuch hi hai

nido786
04-28-2009, 02:01 AM
Waqai Har cheez ka pata chal giya.

ashtrio
04-29-2009, 10:44 AM
nice yar

malik
06-20-2009, 01:40 AM
Islamabad ka gadha kahan gaya hahahahahahahha