PDA

View Full Version : Apka email address



sohail
04-16-2009, 11:13 AM
ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے


اپنا ای میل ایڈریس بناتے وقت اچھی طرح سوچ لیں کیونکہ آپ کا ای میل ایڈریس آپ کی شخصیت کے راز کھول سکتا ہے۔ ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق ای میل ایڈریس کسی شخص کی شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے۔ جرمنی کی یونیورسٹی آف لیپ زگ کے مطابق ورلڈ وائیڈ ویب کے ذریعے رابطے کا ایک معمولی ذریعہ یا پھر ای میل ایڈریس آپ کی شخصیت کے راز لیئے ہوئے ہوتا ہے۔ مطالعے کے مطابق ماہرین نے 100 طالب علموں پر مشتمل پینل کو 600 بالغ افراد کے ای میل پتے دکھائے اور ان کو ان کی شخصیت کے متعلق انداز سے لگانے کو کہا۔ نتیجے میں جتنے بھی اندازے لگائے گئے وہ زیادہ تر درست نکلے جیسے کے فلاں شخص کھلے ذہن کا مالک ہے، شرمیلاہے یا پھر مخمصے کا شکارہیں وغیرہ ای میل ایڈریس میں موجود فل سٹاپ، انڈرلائن، نمبر اور نام وغیرہ کسی بھی شخصیت کے بارے میں بڑی حد تک درست اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ مذکورہ مطالعہ ''جرنل آف ریسرچ ان پرسنلیٹی'' میں شائع ہو اہے

TheMask
04-17-2009, 12:40 AM
Hmmmm no doubt,, kafi had tak aisa hay,, nice thread

ashtrio
04-27-2009, 03:24 AM
nice information yar