sohail
04-11-2009, 11:54 PM
سنا ہو گا بہت تم نے
کہیں آنکھوں کی رم جِم کا
کہیں پلکوں کی شبنم کا
پڑھا ہو گا بہت تم نے
کہیں لہجے کی بارش کا
کہیں ساگر کے آنسو کا
مگر تم نے کبھی ہمدم
کہیں دیکھے۔۔۔؟
کہیں پڑھے۔۔۔۔؟
کیسی تحریر کے آنسو۔
کہیں آنکھوں کی رم جِم کا
کہیں پلکوں کی شبنم کا
پڑھا ہو گا بہت تم نے
کہیں لہجے کی بارش کا
کہیں ساگر کے آنسو کا
مگر تم نے کبھی ہمدم
کہیں دیکھے۔۔۔؟
کہیں پڑھے۔۔۔۔؟
کیسی تحریر کے آنسو۔