sohail
04-11-2009, 11:36 PM
ايک مرتبہ حضرت عيسي عليہ السلام کا گذر ايک قبر پر ہوا جس مين ميت کو عذاب ديا جارہا تھا، دوبارہ وہاں سے گذر ہو اتو ديکھا کہ قبر ميں رحمت کے فرشتے ہيں ، عذاب کي تاريکي کے بجائے وہاں اب مغفرت کا نور ہے۔آپ کو تعجب ہوا اللہ تعالي سے اس مسئلہ کا حل کرنے کي دعا کي تو اللہ تعالي نے ان کي طرف وحي بيجہي کہ يہ بندہ گنہگار تھا، جس کي وجہ سے عذاب ميں مبتلا تھا، اس کا بچہ مکتب ميں داخل کرديا گيا، استاد نے اسے پہلے دن
بسم اللہ الرحمان الرحيم
پڑھائي تب مجہے اپنے بندے سے حيا آئي کہ ميں زمين کے نادر اسے عذاب ديتا ہوں جبکہ اسکا بيٹا زمين کے اوپر مير انام ليتا ہے۔
بسم اللہ الرحمان الرحيم
پڑھائي تب مجہے اپنے بندے سے حيا آئي کہ ميں زمين کے نادر اسے عذاب ديتا ہوں جبکہ اسکا بيٹا زمين کے اوپر مير انام ليتا ہے۔